پی ٹی آئی ‘بلے کے نشان’ کیس کا محفوظ فیصلہ ساڑھے نو بجے سنایا جائے گا۔

0
327

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان دینے کے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو ساڑھے نو بجے سنایا جائے گا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کی ہے۔
ذرائع کے مطابق پہلے کہا گیا تھا کہ فیصلہ ساڑھے آٹھ بجے سنایا جائے گا۔یاد رہے کہ الیکشن کمیشن میں آج پارٹی ٹکٹ جمع کروانے کا آخری دن بھی ہے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا