اڈیالہ جانب سرکاری پرٹوکول والی بڑی بڑی گاڑیوں کی ریل پیل

0
267

راولپندی: عام انتخابات کے متنازعہ نتائج کے ساتھ ہی ملک کے چاروں صوبائی اور مرکزی دارالحکومت میں سرکاری وگیر سرکاری قائدین کی سیاسی سرگرمیاں بڑھنا معمول کی بات ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ اڈیالہ جیل میں بھی اعلی سرکاری شخصیات کی آمدورفت نمایاں طور پر دکھائی دے رہی ہے اڈیالہ روڈ کے متحرک سیاسی باشندوں اور علاقائی صحافیوں کی طرف سے سوشل میڈیا پرجاری کردہ ویڈیو فوٹیج اورمیں سرکاری پرٹوکول کی بڑی بڑی گاڑیاں آ جارہی ہیں غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق اعلی آرمی حکام میں سے چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کیمٹی جنرل شمشاد اختربھی اڈیالہ آنے والوں میں شامل ہیں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا