اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان ، ڈالر بھی مہنگا

0
219

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ، انڈیکس 80 ہزار سے بھی نیچے آ گیا ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔

دوسری جانب کاروبار کے آغاز پر اڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ، انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا 

کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں کے 100 انڈیکس میں 1370 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے انڈیکس 78 ہزار 747 کی سطح پر آ گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس 1722 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 80 ہزار 116 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب کاروبار کے آغاز پر اڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ، انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے 51 پیسے کا ہو گیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا