لاہور، شہری پول پر چڑھ گیا، علاقے کی بجلی بند

0
290

لاہور میں فیروز پور روڈ پر ایک شہری بجلی کے ہائی وولٹیج پول پر چڑھ گیا۔ اہل خانہ کے مطابق اس شخص کا ذہنی توازن درست نہیں ہے۔ ترجمان لیسکو کا کہنا ہے کہ شہری کے پول پر چڑھنے کے باعث علاقے کی بجلی کی سپلائی منقطع کر دی گئی تاکہ کسی بڑے حادثے سے بچا جا سکے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا