مذہب کی بنیاد پر رشتہ نہ ملا،نوشین سردار

0
273

بھارتی اداکارہ و ماڈل نوشین علی سردار نے انکشاف کیا ہے کہ رشتے کروانے والی سیما ٹپاریہ نے ان کے مذہب کی بنیاد پر رشتہ تلاش کرنے سے انکار کیا۔ نوشین کے مطابق کووڈ کے دوران انہوں نے شریکِ حیات کی تلاش میں سیما سے رابطہ کیا مگر جواب ملا کہ چونکہ وہ مسلمان ہیں، اس لیے ان کے لیے رشتہ نہیں ڈھونڈا جا سکتا۔ اداکارہ نے اس رویے کو متعصبانہ اور خواتین سے متعلق سیما کے روایتی خیالات کو بے معنی قرار دیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا