سملی ڈیم کا مرکزی سپل وے کھول دیا گیا

0
59

اسلام آباد: اسلام آباد اور راولپنڈی سے 30 کلو میٹر دور سملی ڈیم کا پانی بلند سطح پر پہنچنے کے بعد مرکزی اسپل وے کھول دیا گیا۔ دوپہر 1 بجے ایک گیٹ 2 فٹ تک کھولا گیا جس سے تقریباً 1700 کیوسک پانی کا اخراج جاری ہے، جو ڈیم کی زیادہ سے زیادہ اخراجی صلاحیت کا صرف 4 فیصد ہے۔

انتظامیہ نے دریاے سواں کے قریب رہنے والوں کو محتاط رہنے اور ہدایات پر عمل کرنے کی ہدایت کی ہے، جبکہ مقامی مکینوں کو ٹیلی فون اور سائرن کے ذریعے بھی آگاہ کیا گیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا