اسلام آباد بار کا جنرل باڈی اجلاس؛ تقریر کیلئے باری نہ ملنے پر وکلا کے درمیان جھگڑا

0
215

اسلام آباد ، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اسلام آباد میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کے معاملے پر ہونے والے جنرل باڈی اجلاس میں تقریر کے لیے باری نہ ملنے پر وکلاء کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوگیا۔

اجلاس کے دوران کچھ وکلاء نے مائیک چھین کر تقریر کرنے کی کوشش کی، جس پر صدر ڈسٹرکٹ بار نعیم گجر نے بیچ بچاؤ کرایا۔

اسماعیل بلوچ، آصف تمبولی، عتیق الرحمن صدیقی اور دیگر وکلاء اسٹیج پر آئے اور صدر نعیم گجر پر الزام لگایا کہ انہوں نے اپنی حامی وکلاء کو تقریر کے مواقع دیے، جس کے نتیجے میں اجلاس میں تنازع پیدا ہوا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا