سٹیل مل سے لوہا چوری کرنے والا ملزم گرفتار

0
205

کراچی میں بن قاسم پولیس نے اسٹیل مل سے لوہا، تانبا اور قیمتی سامان چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان ملیر پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران تھانہ بن قاسم کی حدود سے اسد علی نامی ملزم کو گرفتار کیا گیا، جس کے قبضے سے چوری شدہ لوہا اور اسکریپ برآمد ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم یہ سامان مختلف گوداموں میں فروخت کرتا تھا۔ اس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا