کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 5 روز بعد بحال

0
156

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کو پانچ روز بعد بحال کر دیا گیا۔ ریلوے حکام کے مطابق سپیزنڈ کے قریب دھماکے سے تباہ ہونے والے ٹریک اور پل کی مرمت مکمل ہونے پر ٹرین سروس دوبارہ شروع کی گئی۔

بولان میل بھی آج اپنے مقررہ وقت پر روانہ کر دی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ ریلوے لائن اور پل کی مرمت گزشتہ رات مکمل کی گئی۔

واضح رہے کہ 23 ستمبر کو دہشت گردوں نے سپیزنڈ کے قریب ریلوے ٹریک کو دھماکے سے تباہ کیا تھا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا