ایشیا کپ فائنل: بھارتی نجومی کی پاکستان کی جیت کی پیشگوئی

0
180

بھارتی نجومی گرین اسٹون لوبو نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کی کامیابی کے امکانات زیادہ ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ پاکستانی کپتان سلمان علی آغا کے ستارے اس وقت کافی طاقتور دکھائی دے رہے ہیں، جبکہ بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کے ستارے کمزور ہیں۔

نجومی کے مطابق ان اعداد و شمار کی روشنی میں پاکستان ٹیم کی فتح کا امکان زیادہ ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں آج پہلی مرتبہ فائنل میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں، جس کا شدت سے شائقین کو انتظار ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا