حکومت پنجاب کا لوکل گورنمنٹ بل پنجاب اسمبلی سے منظور کرانے کا فیصلہ

0
170

پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے عملی قدم اٹھا لیا ہے۔ لوکل گورنمنٹ بل 2025 کو پیر کے اجلاس میں پنجاب اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔

بل کو اسمبلی کے ایجنڈے میں باقاعدہ شامل کر لیا گیا ہے۔ اس سے قبل اسٹینڈنگ کمیٹی برائے لوکل گورنمنٹ نے طویل مشاورت کے بعد بل کی منظوری دی تھی۔

اس قانون کے منظور ہوتے ہی صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا عمل واضح اور متحرک ہو جائے گا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا