وزیراعظم کی سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مبارک باد

0
338

وزیراعظم شہباز شریف اور نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔

رابطے کے دوران وزیراعظم نے انہیں منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور وفاقی حکومت کی مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ وزیراعظم نے کہا کہ وفاق ملک کے مفاد میں صوبائی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہے۔

سہیل آفریدی کے وزیراعلیٰ بننے کے بعد مرکز اور خیبرپختونخوا کے درمیان تعاون کے ایک نئے مرحلے کا آغاز ہو رہا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا