صدرِ مملکت کی لیفٹیننٹ کرنل جنید شہید کے گھر آمد:شہداء کی قربانیاں سنہری حروف سے لکھی جائیں گی

0
309

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے لیفٹیننٹ کرنل جنید شہید کے گھر جا کر اہلِ خانہ سے تعزیت کی اور شہید کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ انہوں نے شہید کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قوم بھارت نواز فتنہ الخوارج دہشتگردوں کے عزائم ناکام بنانے کے لیے متحد ہے۔

صدر نے کہا کہ قوم اپنے بہادر سپوتوں کی قربانیوں کو نہیں بھولے گی اور وطن میں امن کے لیے شہداء کی قربانیاں سنہری حروف سے لکھی جائیں گی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ان کے ساتھ تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا