طالبعلم سے زیادتی کرنیوالے معلم کو عمر قید و ہرجانے کی سزا

0
285

راولپنڈی: عدالت نے طالب علم سے زیادتی کرنے والے معلم محمد افضل کو عمر قید کی سزا سنا دی۔

ایڈیشنل سیشن جج افشاں اعجاز صوفی نے فیصلہ سناتے ہوئے مجرم پر 5 لاکھ روپے ہرجانہ اور 2 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔

عدالت نے ریمارکس دیے کہ بچوں سے زیادتی ناقابلِ معافی جرم ہے اور اس میں کسی قسم کی رعایت نہیں دی جا سکتی۔

یہ مقدمہ مئی 2022 میں تھانہ نصیر آباد میں درج کیا گیا تھا، اور عدالت نے ٹھوس شواہد کی بنیاد پر مجرم کو سزا سنائی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا