غیر قانونی اسلحہ جمع کرائیں ورنہ کارروائی ہوگی،آئی جی پنجاب

0
394

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ پنجاب کے 27 اضلاع میں آج سیف سٹی پروگرام شروع ہو رہا ہے، اور جرائم کی شرح میں 70 فیصد کمی آئی ہے۔

ایڈیشنل آئی جی سہیل ظفر چٹھہ نے کہا کہ غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے مقررہ مدت میں جمع کرائیں، ورنہ کارروائی ہوگی، اور کسی کو معافی نہیں دی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ دشمنیاں ختم کریں یا دبئی چلے جائیں، اور لائسنس یافتہ افراد ہی قانونی اسلحہ رکھ سکتے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا