چیئرمین پی ٹی آئی آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے

0
141

اسلام آباد (طلوع نیوز) چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد اٹارنی نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ آج چیئرمین پی ٹی آئی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے۔

نعیم پنجوتھا نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مقرر ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ہفتے کو دائر کی گئی تھی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا