ٹرمپ کی خواہش پر جیکی چن جلد ایکشن میں نظر آئیں گے

0
470

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی درخواست پر ہالی ووڈ فرنچائز رش آور کے نئے سیکوئل پر دوبارہ کام شروع ہوگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جیکی چن اور کرس ٹکر ایک بار پھر فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ ٹرمپ بعض آنے والی فلموں پر تخلیقی مشورے بھی دے رہے ہیں اور 80 اور 90 کی دہائی کی ایکشن کامیڈی فلموں کو دوبارہ زندہ کرنا چاہتے ہیں۔ فلم کی پروڈکشن اور ریلیز سے متعلق تفصیلات جلد سامنے آئیں گی۔ جیکی چن کی بیٹی نے بھی رش آور 4 میں ان کے کردار کی تصدیق کی ہے اور ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا