کشتیاں ٹکرا گئیں، 2 خواتین جاں بحق، 12 افراد زخمی

0
354

کیماڑی کے قریب منوڑہ سے بابا بھٹ جانے والی دو کشتیوں کے تصادم میں ابتدائی طور پر ایک خاتون جاں بحق ہوئی، جبکہ بعد میں زخمی ہونے والی ایک اور خاتون بھی دم توڑ گئی۔

حادثے میں 20 سے 25 افراد موجود تھے، جن میں سے 12 زخمیوں کو ریسکیو کر کے نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا