پاک بحریہ کی سری لنکا میں امدادی سرگرمیاں جاری

0
422

سری لنکا میں سائیکلون متاثرین کے لیے پاک بحریہ کی امدادی کارروائیاں جاری

سری لنکا میں سائیکلون ’دتواہ‘ سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف امدادی سرگرمیاں انجام دے رہا ہے۔ ہیلی کاپٹر کے ذریعے کولمبو اور اطراف کے سیلاب زدہ علاقوں میں پھنسے ہوئے افراد تک خوراک اور ایمرجنسی سامان پہنچایا۔

پاک بحریہ کی امدادی کارروائیاں آنے والے دنوں میں بھی جاری رہیں گی تاکہ سری لنکن عوام کو مسلسل تعاون فراہم کیا جا سکے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا