معین علی پی ایس ایل کھیلیں گے، آئی پی ایل سے دستبردار

0
378

سابق انگلینڈ کرکٹر معین علی نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ 2026 میں حصہ لیں گے اور اسی وجہ سے آئی پی ایل 2026 میں نہیں کھیلیں گے۔ 38 سالہ آل راؤنڈر نے انگلینڈ کے لیے 92 ٹی20 میچز کھیلے ہیں اور پہلے بھی ایک پی ایس ایل سیزن میں ملتان سلطانز کے لیے کھیل چکے ہیں۔ وہ آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور، چنائی سپر کنگز اور کولکاتا نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کر چکے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا