کینیڈا میں سکھوں نے بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ کیا، پاکستان اور خالصتان کے جھنڈے اٹھا کر مودی حکومت کے خلاف اور خالصتان کے حق میں نعرے لگائے۔ مظاہرین نے کہا کہ راج ناتھ کو پاکستان کی بجائے بھارت کے مسائل پر توجہ دینی چاہیے اور بھارتی پنجاب مستقبل میں خالصتان بن سکتا ہے۔






