تنازع کا واحد حل آزاد فلسطینی ریاست ہے، پوپ لیو

0
447

استنبول: پوپ لیو نے کہا کہ اسرائیل-فلسطین تنازع کا واحد حل آزاد فلسطینی ریاست ہے۔ رومن کیتھولک چرچ کی قیادت دو ریاستی حل کی حامی رہی ہے اور ہولی سی نے 2015 میں فلسطین کو ریاست تسلیم کیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا