سعودی عرب نے پاکستان کے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں ایک سال کی توسیع کر دی

0
579

سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں ایک اور سال کی توسیع کر دی ہے۔

ذرائع کے مطابق سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، جو آج ختم ہونے والی تھی۔ یہ رقم اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود ہے۔

سعودی عرب نے 2021 میں پاکستان کو 3 ارب ڈالر کا ڈپازٹ فراہم کرنے کا معاہدہ کیا تھا، اور اب ایک سال کی توسیع کے بعد پاکستان کو مزید مالی سہولت فراہم ہوگی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا