پاک بحریہ نے 1500 کلوگرام چرس برآمد کر لی

0
272

پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن کرتے ہوئے 1500 کلوگرام چرس برآمد کی، جس کی مالیت تقریباً 30 لاکھ امریکی ڈالر ہے۔ وزیراعظم نے اس کامیابی پر بحریہ کی تعریف کی اور کہا کہ پیشہ ورانہ مہارت اور کڑی نگرانی کی بدولت سمندروں میں منشیات اسمگلنگ کا مکمل خاتمہ ممکن ہوگا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا