طالبان پر مالی و سفری پابندیاں عائد

0
208

آسٹریلیا نے افغانستان میں طالبان حکومت کے چار اعلیٰ عہدیداروں پر مالی اور سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ یہ اقدام خواتین اور بچیوں کے حقوق پر بڑھتی پابندیوں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے پیش نظر اٹھایا گیا۔ پابندیوں کا نشانہ تین طالبان وزراء اور چیف جسٹس بنے، اور آسٹریلیا کا مقصد طالبان پر دباؤ بڑھانا اور افغان عوام کی حمایت کرنا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا