ٹرمپ کی نئی سکیورٹی پالیسی نے یورپ میں ہلچل مچا دی

0
335

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی نئی قومی سلامتی کی حکمتِ عملی میں یورپ پر سخت تنقید کی ہے اور اسے ’’تہذیبی مٹاؤ‘‘ کے خطرے سے دوچار قرار دیا ہے۔ حکمتِ عملی میں یورپی ممالک کی امیگریشن پالیسی، آزادیٔ اظہار پر پابندیاں، کم پیدائش کی شرح اور امریکی سخاوت کا فائدہ اٹھانے کے الزامات شامل ہیں۔ یورپی ممالک نے امریکی موقف کو مسترد کرتے ہوئے اسے ’’ناقابلِ قبول اور خطرناک‘‘ قرار دیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا