پولیس چوکی پردہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا

0
160

پشاور(طلوع نیوز)ضلع خیبر کےعلاقے تھانہ باڑہ قمبرخیل پولیس چوکی پردہشتگردوں نے حملہ کردیا۔

پولیس نے بھرپورجوابی کارروائی کرتے ہوئے حملہ ناکام بنا دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 4 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ذرائع کے مطابق زخمی اہلکاروں کوحیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور منتقل کردیا گیا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا