سانحہ بھاٹی گیٹ مقدمہ ،درخواستگزاروں نے ملز مان کو معاف کردیا

0
737

لاہور(صباح نیوز)سانحہ بھاٹی گیٹ مقدمہ میں درخواست گزاروں نے ملز مان کو معاف کردیا،عدالت نے تما م پانچ ملزمان کی ضمانت منظور کرلی,بھاٹی گیٹ میں ماں اور بیٹی سیوریج لائن میں گرکرجاں بحق ہوئے تھے۔۔

سانحہ بھاٹی گیٹ مقدمہ میں تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نے کیس کی سماعت کی عدالت نے صلح کی بنیاد پر گزفتار 5ملزمان کو ضمانت پر رہاکرنے کاحکم دے دیاہے۔

عدالت میں جاںبحق خاتون کے شوہرویگر رشتہ دار پیش ہوئے۔ مدعیوں نے عدالت میں بیان دیاکہ ہم ملزمان ک واللہ کی رضا کے لیے معاف کررہے ہیں ہم ملزمان کے خلاف مزید کارروائی نہیں نہیں کرنا چاہتے ہیں ملزمان کو بری یا مقدمے سے ڈسچارج کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا