Saturday, November 16, 2024
Google search engine

مقبول خبریں

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد(طلوع نیوز) حکومت پاکستان کے اعلان سے قبل بھی غیر قانونی افغان باشندوں کی کثیر تعداد گرفتاری کے ڈر سے پاکستان سے واپس افغانستان جاتی رہی ہے۔

واپس جانے والے 2055 افغان شہریوں میں 584 مرد، 426 خواتین اور 1045 بچے اپنے ملک چلے گئے۔ 08 دسمبر 2023 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 418,980 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے۔

افغانستان روانگی کے لیے 124 گاڑیوں میں 232 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔