انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر سستا ہو گیا

0
169

کراچی (طلوع نیوز) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 53 پیسے کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد ڈالر 283.10 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا