معاشی انقلاب لانا ہے تومیرے بھائی کووزیراعظم بنانا ہوگا،آصفہ بھٹو

0
323

جیکب آباد:یپلزپارٹی کی راہنما آصفہ بھٹو نے ۔جلسے سے خطاب میں کہا کہ پورے پاکستان کے لوگ علاج کروانے سندھ آتے ہیں۔نوجوان پارٹی رہنما نے کہا کہ 8فروری کو تیر پرنشان لگا کربلاول کو موقع دیں۔ان کا کہنا تھا کہ معاشی انقلاب چاہتے ہو تو بلاول کو وزیراعظم بنانا ہوگا۔انھوں نے کہا کہ حکومت میں آکر ملک بھر میں 30 لاکھ گھربنا کردیں گے۔آصفہ بھٹو نے مزید کہا کہ پیپلزپارٹی عوام کی نمائندہ جماعت ہے، سیلاب کے بعد بلاول بھٹوعوام کیساتھ کھڑے رہے،جلسے کے آخر میں آصفہ بھٹو نے وزیراعظم بلاول کے نعرے بھی لگوائے اور اپنی تقریر میں کہا کہ اگر معاشی بحران کا خاتمہ کرنا ہے تو بلاول کو وزیراعظم بنانا ہوگا

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا