ایف آئی اے کا نیا ہدف عمران خان کی بہن علیمہ ،آج طلب

0
265

اسلام آباد: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کی جانب سےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کیخلاف سائبر کرائم کے نتیجے میں انکوائری کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔علیمہ خان کیخلاف ریاست کی مدعیت میں انکوائری کا حکم دیا گیا ، انکوائری کا حکم دھمکیاں، معاشرے میں انتشار پھیلانے اور عوام خوف و ہراس پھیلانے کے نتیجے میں کیا گیا۔ایف آئی اے کی جانب سے نوٹس میں کہا گیا علیمہ خان 3 فروری 2024 کو صبح گیارہ بجے ایف آئی اے سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر میں پیش ہو کر وضاحت پیش کریں۔عدم پیشی کی صورت میں یہ خیال کیا جائے گا کہ علیمہ خان کے پاس اپنے دفاع میں کہنے کیلئے کچھ نہیں ہے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا