ترک مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات

0
230

راولپنڈی: نیول ہیڈکوارٹرز کا ترک مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف جنرل عرفان اوزسرٹ نے دورہ کیا ہے۔ اورسربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دو طرفہ بحری روابط، باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی میری ٹائم سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق جنرل عرفان اوزسرٹ نے پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کی اور ترک مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف کے اس دورے سے دونوں برادر ممالک کے مابین بحری تعلقات کو مزید فروغ ملے گا

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا