بھارتی فلم پٹھان کی کامیابی کی وجہ دیپیکا پڈوکون نے بتا دی

0
422

 

                        بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون اپنی فلم پٹھان کی باکس آفس پر شاندار کامیابی کے بارے میں بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں ۔ انھوں نے فلم پٹھان کے حوالے سے منعقد کی گئی ایک پریس کانفرنس میں شاہ رخ خان کو اپنی کامیابی کی وجہ قرار دیا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں فلم اوم شانتی اوم سے پہلے کبھی کسی فلم کے سیٹ پر نہیں گئی تھی لیکن شاہ رخ خان نے مجھے اعتماد دیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ شاہ رخ خان خود بھی نہیں جانتے کہ ان کے دیئے ہوئے اعتماد کی وجہ سے میں سکرین پر اتنی اچھی کارکردگی دکھانے کے قابل ہوئی ۔

                                    بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، فلم ’پٹھان‘ مجموعی طور پر دنیا بھر سے اب تک 600 کروڑ سے زائد کا بزنس کرچکی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا