بھارتی انفلوئنسر نے 67 کلو وزن کم کرکے سب کو حیران کردیا

0
248

بھارتی ریاست ہریانہ کی 20 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر رجنی گھنگھاس نے دو سال میں 67 کلو وزن کم کرکے سب کو حیران کردیا۔ دو سال قبل ان کا وزن 155 کلو تھا جبکہ آج وہ 88 کلو کی ہیں۔ رجنی کا کہنا ہے کہ یہ تبدیلی کسی شارٹ کٹ سے نہیں بلکہ مستقل ورزش، گھریلو کھانے اور روزمرہ کی جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے نہ کوئی مہنگے پروگرام لیے اور نہ ہی سخت ڈائیٹ اپنائی بلکہ سادہ اور متوازن زندگی گزار کر اپنی کامیابی حاصل کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا