پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کو پیر کی صبح طبیعت بگڑنے پر این آئی سی وی ڈی اسپتال داخل کرایا گیا۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اسپتال جا کر ان کی عیادت کی۔
ایم پی اے فرخ شاہ کے مطابق، خورشید شاہ کی حالت پہلے سے بہتر ہے اور ڈاکٹرز نے انہیں 24 گھنٹوں تک نگہداشت میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔






