وزیراعظم سے ایئرچیف مارشل کی ملاقات، پاک فضائیہ کے کردار کو خراجِ تحسین

0
188

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے چیف آف دی ایئر اسٹاف، ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک فضائیہ کے پیشہ ورانہ امور اور دفاع وطن میں کردار پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ پاک فضائیہ کے شاہین وطن عزیز کی حفاظت کے لیے سیسہ پلائی دیوار ہیں۔ انہوں نے معرکۂ حق کے دوران پاک فضائیہ کے شاہینوں کی دشمن کے جہاز گرانے اور بہادری کے نئے معیار قائم کرنے کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا