باڈی بلڈر اعجاز احمد کا حکومت سے شکوہ

0
144

اعجاز احمد نے ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتا۔ وہ کہتے ہیں کہ اخراجات خود برداشت کرتے ہیں، حکومت کم از کم حوصلہ افزائی کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے 10 کھلاڑیوں نے 5 گولڈ میڈلز لیے جبکہ بھارت کے 62 میں سے صرف 4۔

کوئٹہ کے بلال احمد نے بھی گولڈ میڈل جیتا۔ انہوں نے تیاری کے لیے اپنی موٹر سائیکل فروخت کی اور سخت ڈائٹ برداشت کی۔ ان کا کہنا ہے کہ ملک کے لیے قربانیاں دیتے ہیں مگر حوصلہ افزائی نہیں کی جاتی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا