بروس ولس کا دماغ ساتھ نہیں دے رہا، اہلیہ

0
209

ہالی وڈ کی معروف ایکشن ہیروبروس ولس کی اہلیہ ایما ہیمنگ نے بتایا کہ شوہر فرنٹ ٹیمپرل ڈیمنشیا کے باعث گفتگو میں مشکل محسوس کر رہے ہیں، تاہم جسمانی طور پر صحت مند ہیں۔ ایما نے کہا کہبا ان کا دماغ اب مکمل ساتھ نہیں دے رہا، لیکن وہ متحرک ہیں۔

خاندان نے 2023 میں پہلی بار بروس کی بیماری کا اعلان کیا تھا۔ فرنٹ ٹیمپرل ڈیمنشیا انسانی رویے، شخصیت اور زبان کو متاثر کرتی ہے، جس کی وجہ سے بروس سے بات چیت میں مختلف طریقے اپنانے پڑتے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا