بھارت،55سالہ خاتون کے ہاں17ویں بچے کی پیدائش

0
191

بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع اودے پور میں 55 سالہ رخا کالبیلیہ نے اپنے 17ویں بچے کو جنم دیا۔ ان کے 12 بچے زندہ ہیں جبکہ 5 کا انتقال ہوچکا ہے۔ رخا اپنے 17ویں بچے کی پیدائش سے پہلے ہی دادی اور نانی بن چکی تھیں۔

رخا کے شوہر کاورا رام کباڑ کا کام کرتے ہیں اور خاندان مالی مشکلات کا شکار ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق رخا نے دعویٰ کیا تھا کہ یہ ان کی چوتھی ڈلیوری ہے لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ وہ 16 بار پہلے بھی ماں بن چکی ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا