سوئمنگ پول میں گرنے والے ہرن کو بچا لیا

0
104

امریکی ریاست مشیگن میں ایک گھر کے سوئمنگ پول میں گرنے والے ہرن کو فائر فائٹرز نے بحفاظت بچا لیا۔ جمعرات کی صبح ریسکیو ٹیم کو اطلاع دی گئی کہ ہرن ساری رات پانی میں موجود رہا، جس پر ٹیم موقع پر پہنچی اور اسے محفوظ طریقے سے نکال کر جنگل میں چھوڑ دیا۔

سوشل میڈیا پر جاری تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہرن پول میں موجود تھا اور غالباً پول کے سافٹ کور پر چلنے کی کوشش کے دوران گر گیا تھا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا