سیلاب میں بہہ کر آنیوالے 3 ہرن ریسکیو کر لیے گئے

0
136

سیالکوٹ: سیلاب میں بہہ کر آنے والے 3 ہرن ریسکیو کر لیے گئے۔ دو ہرن لاہور کے جلو پارک منتقل کیے گئے جبکہ ایک زخمی ہرن سیالکوٹ وائلڈ بریڈنگ سینٹر پہنچایا گیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا