صدر مملکت نے پاکستان لینڈپورٹ اتھارٹی بل 2025 کی منظوری دیدی

0
179

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی بل 2025 کی منظوری دے دی۔

صدر کے مطابق اس اقدام کے بعد پاکستان جنوبی ایشیا کا تیسرا ملک بن گیا ہے جس نے سرحد پار تجارت اور آمدورفت کو آسان بنانے کے لیے لینڈ پورٹ اتھارٹی قائم کی ہے۔ بھارت اور بنگلا دیش پہلے ہی یہ قدم اٹھا چکے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا