تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ شارجہ میں کھیلا جا رہا ہے۔
یاد رہے کہ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 39 رنز سے شکست دی تھی۔
جملہ حقوق محفوظ ہیں 2024-25 © روزنامہ طللوع اسلام آباد
