امریکا نے فلسطینی پاسپورٹ ہولڈرز کے ویزے دینے سے انکار کر دیا

0
107

امریکا نے فلسطینی پاسپورٹ کے حامل تمام افراد کے ویزے دینے سے انکار کر دیا ہے، جس کے بعد فلسطینیوں کے علاج، تعلیم اور کاروباری سفر پر اثر پڑ سکتا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی ویزا پالیسی کے تحت امریکی سفارت کاروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ فلسطینی پاسپورٹ ہولڈرز کی ویزا منظوری روک دی جائے۔ اس اقدام کے بعد فلسطینی حامی گروہوں نے شدید مذمت کی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل جمعہ کو امریکا نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے فلسطینی رہنماؤں کے ویزے مسترد اور منسوخ کر دیے تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا