پاکستان اور بحرین کے درمیان دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے پر زور

0
58

اسلام آباد میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے بحرین ڈیفنس فورسز کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل تھیاب بن صقر عبداللہ النعیمی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک نے اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا اور موجودہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مستقبل میں باہمی فائدہ مند شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا