پولیس کی گاڑی پر فائرنگ ، ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار شہید

0
109

کرک: بانڈہ داؤد شاہ میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے میں 3 اہلکار جاں بحق ہو گئے۔

پولیس حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایس ایچ او اور 2 پولیس کانسٹیبل شامل ہیں۔

کرک پولیس کے ترجمان کے مطابق ایس ایچ او عمر نواز اور 2 کانسٹیبل گشت کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ کا نشانہ بن گئے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا