کموڈور احمد حسین کی رئیر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

0
126

پاک بحریہ کے ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز کموڈور احمد حسین کو ستارہ امتیاز (ملٹری) کے بعد رئیر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ ریئر ایڈمرل احمد حسین مختلف کمانڈ اور اسٹاف تقرریوں کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں اور اس وقت ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز (نیوی) کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے جہازوں کی کمان کے ساتھ بحرین میں کمبائنڈ ٹاسک فورس 151 کی قیادت بھی کی اور پاک بحریہ اور عوام کے درمیان شفاف رابطہ برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا