کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس مرحلہ وار بحال

0
154

کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ سروس حالیہ دہشت گردی کے واقعات اور عید میلاد النبی کے موقع پر سکیورٹی خدشات کے باعث معطل کی گئی تھی۔

صوبائی حکومت نے سبی، مستونگ، خضدار اور نوشکی میں بھی موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کی تھی، جو اب جزوی طور پر بحال ہو رہی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا