ورلڈکپ ہاکی کوالیفائر میں رسائی کیلئے پاکستان کو بنگلہ دیش کا چیلنج درپیش

0
137

پاکستان ہاکی ٹیم دسمبر میں بنگلہ دیش کے خلاف تین میچز کی سیریز کھیلے گی۔ سیریز کی فاتح ٹیم ورلڈکپ کوالیفائر کے لیے جگہ بنائے گی۔

بھارت کے شہر راج گیر میں جاری ایشیا کپ میں جاپان نے بنگلہ دیش کو 1-6 سے شکست دے کر کوالیفائر میں رسائی حاصل کی، جس کے بعد پاکستان کو بھی موقع دیا گیا ہے۔

ورلڈکپ کوالیفائر راؤنڈ 28 فروری 2026 سے شروع ہوگا۔
پاکستان نے سیکیورٹی خدشات کے باعث ایشیا کپ میں شرکت نہیں کی تھی، جس پر انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے یہ متبادل راستہ فراہم کیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا